چند دنو? م?? 2200?ن آم برآمد

194

دنیا بھر میں اپنی مٹھاس اور ذائقے کے لحاظ سے مشہور پاکستانی آم کی برآمدات چند دنوں میں ہی ریکارڈ سطح پر آگئی ۔

پاکستان نے 5دن میں 11لاکھ مالیت کے آم برآمد کردیے۔20مئی سے شروع ہونے والے برآمدی سیزن کے ابتدائی پانچ دنوں میں قریباً2200ٹن آم برآمد کیے گئے ہیں۔

یہ آم ایران،افغانستان سمیت دولت مشترکہ کے ممالک سمیت دیگر ملکوں میں برآمد کیے گئے ہیں۔جنہیں 500ڈالرفی ٹن برآمد کیا گیا ہے۔

اس سال توقع ہے کہ پاکستان میں آم کی پیداوار 18 لاکھ ٹن کے لگ بھگ ہوگی۔