متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں یکم رمضان المبارک 24 اپریل 2020 کو ہوگا جبکہ عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی۔
خلیجی ممالک اور امارات میں عیدالاضحی 31 جولائی بروز جمعہ کو متوقع ہے۔