حیدر آباد، سریا لگنے سے زخمی ہونے والا وقاص نامی نوجوان جاں بحق

80

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ تھانے کی حدود میں گڈز ٹرانسپورٹ کے ٹرک میں سریا لگنے سے زخمی ہونے والا وقاص نامی نوجوان جاں بحق ہوگیا وہ کام دوران گزشتہ شب زخمی ہوا تھا۔