ماڈرن ڈپلومیسی نامی یورپین جریدے نے بھارتی حکومت کا پلواما حملہ جھوٹا قرار دے دیا۔
برطانوی جریدے نے حقائق کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت نے بالاکوٹ حملے میں کیمپ تباہ کرنے کا جو دعویٰ کیا وہ جھوٹا ثابت ہوا۔
جریدے کے مطابق بھارتی میڈیا پلواما حملے کے بعد جعلی سرجیکل اسٹرائیک پر جشن مناتا رہا جبکہ پاکستانی میڈیا سچ دکھارہا تھا۔