و?لاء ?? قتل ?ا مر?ز? ملزم12روز? ر?مان?پر

259

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وکلاء کے قتل کے مرکزی ملزم ایس ایچ او شہزاد اکرم کو 12روز کے جسمانی ریمانڈر پر پولیس کے حوالے کردیا۔

بدھ کے روز ایس ایچ او تھانہ سٹی شہزاد اکرم کوسخت سیکورٹی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں لایا گیا۔ملزم کو جسٹس چودھری امتیاز کے روبرو پیش کیا گیا۔پولیس نے عدالت سے ملزم کے 15روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تاہم عدالت نے 12روز کا جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے شہزاد اکرم کو پولیس کی تحویل میں دت دیا۔

عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو 12روزہ ریمانڈ کے بعد 8جون کو پیش کیا جائے۔