?راچ? ا??سپوم?? لائ?واس?ا? نمائش ?ا آغاز30 مئ? س??وگا

295

کراچی: کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ لائیو اسٹاک ، ایگری کلچر نمائش کا آغاز 30 مئی سے ہوگا۔

ڈا ئریکٹر جنرل سندھ بورڈ آف انویسٹمنٹ محمد ریاض الدین کے مطابق سندھ بو رڈ آف انویسٹمنٹ کے اشتراک سے دو روزہ لا ئیو اسٹا ک ڈیری ،فشریز اینڈ ایگریکلچر نما ئش 30مئی 2015کوکراچی ایکسپو میں منعقد ہوگی۔

انہو ں نے کہا کہ اس نما ئش میں 21ملکی ،14بین الا اقوا می کمپنیاں، پاکستان کے kزرعی بینک ،14ڈیر ی اینڈ لا ئیواسٹا ک ، 9پو لٹر ی اور فشریز کمپنیو ں کے علا وہ ڈپلو میٹک مشن شر کت کر یں گے ۔ جبکہ ملکی اور غیر ملکی سر ما یہ کا ر بھی اس نما ئش میں شر کت کریں گے ۔ نمائش دو دن تک جارہی گی۔ ماہرین کے مطابق نمائش کا مقصد دنیا بھر میں پاکستان کی ڈیری اینڈ لائیو اسٹاک کو متعارف کرانا ہے