الخدمت فائونڈیشن شمالی پنجاب کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

140

راولپنڈی (وقائع نگارخصوصی)الخدمت فائونڈیشن شمالی پنجاب کے نئے دفتر کی افتتاحی تقریب 8مارچ بروز اتور شام5 بجے الخدمت کمپلیکس عقب جنگ بلڈنگ مرید چوک مری روڈ راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔جس میں صدر الخدمت پاکستان میاں عبدا لشکور ، امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم ، راولپنڈی پریس کلب کے صدر شکیل قرار۔ مشہور کاروباری شخصیات اور تما م شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے مہمان گرامی شرکت کریں گے۔