گوادرم?? ?وس? گار?ذ ?? ?اروائ?، 54 افراد گرفتار

267

گوادر: گوادر میں کوسٹ گارڈز نے کاروائی کرتے ہوئے افغان باشندوں سمیت 54 افراد کو گرفتار کرلیا ، گرفتار افراد غیر قانونی طور پر ایران جارہے تھے۔
ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق گودار میں اسنیپ چیکنگ کے دوران54 افراد کو گرفتار کرلیا ہے  گرفتار افراد غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کررہے تھے کوسٹ گارڈز ایلکاروں نے دوران چیکنگ ان سے شناختی کارڈ اور دیگر دستاویزات نہیں تھی ۔ تمام گرفتار افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردئ گئی ہیں ۔