آئند? 24 گ?ن?و? م?? موسم گرم ر??گا،مح?م? موسم?ات

244

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔

محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق آیندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں48 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا۔