سابق گورنر خیبر پختو نخوا سید افتخار حسین شاہ انتقال کر گئے

219

پشاور(صباح نیوز)سابق گورنر خیبر پختو نخوا لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید افتخار حسین شاہ وفات پا گئے، مرحوم پرویز مشرف کی کابینہ میں وفاقی وزیر بھی رہے، بعد ازاں پی ٹی آئی میں بھی شامل ہوئے مگر قومی اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے کی وجہ سے وہ عمران خان سے ناراض ہو گئے تھے،ان کا تعلق کوہاٹ سے تھا۔