لاہور میں آرمی چیف کی ونگ کمانڈر شہید نعمان اکرم کے گھرآمد، فاتحہ خوانی کی

146

راولپنڈی (آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میںونگ کمانڈ شہید نعمان اکرم کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ ملک میں امن وامان کی بہترصورت حال شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے ‘ ان کی قربانیاں ضائع نہیں جائیںگی۔