پاکستان میں 3,962، دنیا بھر میں 491,868 افراد ہلاک

3675

چین سے پھیلنے والی عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس کے 9,714,951 تصدیق شدہ کیسز سامنے آچکے ہیں جبکہ 5,250,218 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں۔

 

کوروناوائرسکُل کیسزمزید کیسزکُل امواتمزید اموات
امریکہ2,504,67688126,785
برازیل1,233,14755,054
روس613,9948,605
اسپین294,56628,330
برطانیہ307,98043,230
اٹلی239,70634,678
بھارت491,17015,308
پاکستان192,6724,0443,962148