کورونا کے بعد وڈیو چیٹنگ کا استعمال 70 فیصد بڑھ گیا

104

کیلی فورنیا(انٹرنیشنل ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے باعث گروپ وڈیو چیٹ کے استعمال میں 70 فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ معلومات تک رسائی کے لیے بھی لوگوں کی بڑی تعداد یس بک استعمال کر رہی ہے ۔