حلق? بند?و? ?? حتم? ف?رست 30مئ? ?و جار? ?? جائ?گ?

312

الیکشن کمشین  سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں نئی حلقہ بندیوں کی فہرست  30 مئی کو جاری کرے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں نئی حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا ہے اور حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست بھی تیار کرلی ہے۔ حلقہ بندیاں 1998 کی مردم شماری کے تناسب پر تیارکی گئی ہیں ۔ حتمی فہرستیں 30مئی کو جاری کی جائیں گی۔