تحریک لیبک قاسم آباد حیدر آباد کی جانب سے مستحق افراد تک راشن کی فراہمی

115

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لیبک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے حکم پر تحریک لیبک قاسم آباد حیدر آباد کی جانب سے جی او آر کالونی میں مستحق افراد تک راشن پہنچایا گیا ضلعی امیر علامہ مولانا قاری آصف قادری ودیگر نے 132امدادی پیکٹ تقسیم کیے ۔