ایران کے سائنس دانوں نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے کوروناوائرس کی تشخیص کرنے والا آلہ تیار کرلیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آلہ فرد میں کورونا وائرس کی تشخیص صرف 5 سیکنڈ میں کرسکتا ہے جبکہ 100 میٹر کے دائرے میں موجود وائرس کا بھی پتہ لگاتا ہے۔