پاک فوج کارونا ڈیوٹی پر انٹرنل سیکورٹی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ

107

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نے کورونا ڈیوٹی پر انٹرنل سیکورٹی الاؤنس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا رقم کورونا متاثرین پر خرچ کی جائے گی، آرمی میڈیکل کور کی استعداد بڑھانے کیلئے ریزرو فورس کو طلب کرلیا۔