پا?ستان ?ا ?اس ج?ت ?ر پ?ل? ف?ل?نگ ?ا ف?صل?

173

پاکستان نے زمبابوے کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے میں ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے ڈے اینڈنائٹ میچ میں قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیتا ہے اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے مہمان ٹیم کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔

گرین شرٹس نے وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھتے ہوئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جب کہ زمبابوے ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ معطل کپتان کی جگہ ماساکاڈزا زمبابوے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔