نیشنل لیبر فیڈریشن پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس 28اگست کو لاہور میں صوبائی صدر ملک عبدالعزیز کی صدارت میں ہوا ۔جس میں این ایل ایف کے مرکزی صدر رانا محمود علی خان اور سیکر ٹری جنرل حافظ سلمان بٹ نے خصوصی دعوت پر شرکت کی ۔اجلاس میں صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں سے این ایل ایف کے ذمہ داروں نے شرکت کی‘ جن میں صدر ملک عبدالعزیز ،سینئر نائب صدر محمد امین ،نائب صدر راؤ ملک محمد نصرت ، نائب صدرملک محمدوارث،نائب صدر ملک ناصر حیات ،نائب صدر مرزامحمدعیسی ، نائب صدرلیاقت بیگ ،آرگنائزنگ سیکرٹری ڈاکٹر عمر سعود ، جنرل سیکرٹری طاہر طیب ،ایسوسی ایٹ جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالواحد ،جوائنٹ سیکرٹری حاجی عمران ،جوائنٹ سیکرٹری حکیم عبدالرشید ،جوائنٹ سیکرٹری ملک لطیف ،جوائنٹ سیکرٹری انصر ،فنانس سیکرٹری محمد عالمگیر ، سیکرٹری نشرواشاعت عبداللہ،جنرل سیکرٹری مہر غلام نبی بہادر ،صدرفریاد حسین شاہ،جنرل سیکرٹری محمد حسنین فراز ،کنوینر محمداقبال بڈہائی ،صدر میاں زبیر احمد ،صدر ایوب خان ،جنرل سیکرٹری زاہد خان ،صدر شاہ ولی خان ، جنرل سیکرٹری مجاہد حسین پاشا ، صدر مومن خان ،جنرل سیکرٹری رانا محمد اصغر ،صدر اکبر علی ،صدر ملک عظمت اللہ ،رکن عاملہ عبدالرشید شریک ہوئے ۔مجلس عاملہ کے اجلاس میں صوبہ پنجاب کے شریک تمام عہدیداران سے رانامحمود علی خان نے حلف لیا ۔اجلاس سے مرکزی
صدر رانامحمد علی خان سے خطاب کیا ۔جس کے بعد ڈیرہ غازی خان ،ملتان ،ضلع وہاڑی ،لاہور ،ضلع گوجرانوالہ ،سیالکوٹ،فیصل آباد پاسبان رکشہ یونین اور ایری گیشن پاور یونین کی رپوٹ پیش کی گئی ۔اجلاس کے اختتام پر حافظ سلیمان بٹ سیکر ٹری جنرل نے خطاب کیا اور شرکاء کو خصوصی ہدایات دیں۔این ایل ایف پنجاب کے نئے منتخب عہدیدران کی تفصیل یہ ہے۔ صدر ملک عبدالعزیز (لاہور)سینئر نائب صدر محمد امین‘ (لاہور ) نائب صدر راؤ ملک محمد نصرت (فیصل آباد ) نائب صدر ملک محمد وارث(سیالکوٹ)نائب صدر ملک ناصر حیات ( سر گو دھا) نائب صدر مرزا محمد عیسی(ڈیرہ غازی خان) نائب صدرلیاقت بیگ (لاہور) آرگنائزنگ سیکرٹری
ڈاکٹر عمر سعود(لاہور ) جنرل سیکرٹری طاہر طیب (ڈیرہ غازی خان )ایسوسی ایٹ جنرل سیکرٹری چوہدری عبدالواحد(لاہور )جوائنٹ سیکرٹری حاجی عمران (شیخو پورہ)جوائنٹ سیکرٹری حکیم عبدالرشید (فیصل آباد ) جوائنٹ سیکرٹری ملک لطیف (سرگودھا) جوائنٹ سیکرٹری انصر (لاہور) فنانس سیکرٹری محمد عالمگیر (لاہور) سیکرٹری نشرواشاعت عبداللہ(تونسہ)جنرل سیکرٹری مہر غلام نبی بہادر (گوجرانوالہ) صدر فریاد حسین شاہ (سیالکوٹ) جنرل سیکرٹری محمد حسنین فراز (ڈیرہ غازی خان ) صدر ایوب خان(پنڈی) صدر شاہ ولی راجپو ت (ملتان ) جنرل سیکرٹری مجاہد حسین پاشا (ملتان)صدر مومن خان (لاہور) جنرل سیکرٹری رانا محمد اصغر(شیخو پورہ) صدر اکبر علی (قصور) صدر ملک عظمت اللہ (وہاڑی) اور رکن عاملہ عبدالرشید (لاہور)