غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 220 پاکستانی تفتان بارڈر پر گرفتار

84

 چمن (آئی این پی) غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 220 پاکستانی تفتان بارڈر پر گرفتار کر لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 220 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا اور بعد ازاں ایرانی حکام نے گرفتار افراد کو لیویز کے حوالے کر دیا ۔