قذاف? اس????م ?? قر?ب ?رانسفارمر م?? د?ما ?? ت?ن افراد زخم?، پول?س

240

قذافی اسٹیڈیم کے  قریب کلمہ چوک پر دھماکہ ہوا ہے جس سے ٹریفک وارڈن سمیت  تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ بجلی کے ٹرانسفر میں ہوا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کے قریب فیروز پور روڈ پر دھماکہ بجلی کے ٹرانسفر میں ہوا ہے جس سے ٹریفک وارڈن سمیت  پولیس کے تین اہلکار زخمی ہوئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق ٹرانسفارمر کے دھماکہ کے بعد  پولیس نے قذافی اسٹیڈیم جانے والے تمام راستوں کو بند کردیا ہے اور کسی کو بھی اسٹیڈیم کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے پولیس نے اسٹیڈیم کے تمام دروازوں کو بھی بند کردیا ہے۔