پام آئل کی ملکی درآمدات میں 25.7 فیصد کی کمی

83

اسٹاف رپورٹر ) جون کے مقابلہ میں جولائی 2016 ء کے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 25.7 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ جون 2016 ء کے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات کا حجم 14.7ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا جبکہ جولائی2016ء میں پام آئل کی ملکی درآمدات کا حجم 10.9 ارب روپے تک کم ہوگیا اس طرح جون 2016ء میں کے مقابلے میں جولائی2016ء پام آئل کی ملکی درآمدات میں 25.7فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔