???? م?? ?ر?ف? حادث?، 3 افراد جا? بحق

228

ٹھٹھہ: مکلی کے قریب کار اور مسافر کوسٹر میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے پولیس زرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئیں جاں بحق اور زخمی افراد کوسول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہیں اسپتال انتطامیہ کے مطابق زخمیوں میں دو افراد کی حالت نازک ہے جنہیں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے ۔