پختونخوا‘ 100افراد میں سے 27 غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور

109

پشاور (آن لائن) خبیر پختونخوا میں 100 افراد میں سے27 افراد غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں یعنی وہ مہینے میں 3773 روپے سے بھی کم کماتے ہیں۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح پچھلے 4 سال کے مقابلے میں کم ہوئی ہے۔