کورونا وائرس کی وبا سے بچنے کیلئے سنگاپور میں حکام نے روبوٹک کتےتعینات کردیئے۔
سنگاپور میں حکام نے پارکس میں روبوٹک کتے تعینات کردیئے ہیں، روبوٹک کتے سماجی رابطہ برقرار رکھنے کی اہمیت کو اُجاگر کریں گے جبکہ لوگوں میں سماجی رابطہ برقرار رکھنے کی تلقین بھی کریں گے۔
حکام کی جانب سے ابتدائی طور پر صرف ایک پارک میں یہ روبوٹک کتا تعینات کیا گیاہے اگر مقصد میں کامیابی ملی تو اس صورت میں پروگرام کو مزید بڑھایا جائے گا۔
Just received the most Singaporean pandemic content from a mate based in the little red dot pic.twitter.com/vqgnQ5F4D9
— Soon-Tzu Speechley 孫子 (@speechleyish) May 8, 2020