نگل?ر?ا ن? ا?? اور شخص ?و موت ?? ن?ند سلاد?ا

212

کراچی: شہر کراچی میں نگلیریا کے وار جاری ہے جس کے نتیجے میں ایک اورشخص موت کی وادی میں چلاگیا ہے  جس کے بعد کراچی میں نگلیریا سے ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی جبکہ پورے سندھ میں نیگلیریا سے اموات 7 ہو گئیں۔

نگلیریا کی بیماری سے ہلاک ہونے والا شخص اورنگی ٹائون کا رہائشی ہے۔ رواں ماہ سندھ میں نیگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد سات ہو گئی ہے