مردان ، ?وس? تخت بائ? م?? ال??شن ملتو?

147

مردان: مردان کی یوسی مدے تخت بائی میں ضلع کونسل کے الیکشن ملتوی کردیاگیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے اس کی تصدیق کردی ہیں۔

زرائع الیکشن کمیشن کے مطابق یوسی مدے تخت بائی می بیلٹ پیپر پر غلط نشانات چھپنے کے باعث ملتوی کئے گئے کمیشن کا کہنا تھا کہ تمام امیدواروں کے مرفقہ فیصلے کے بعد تخت بائی میں الیکشن ملتوی کئے گئے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ تخت بائی میں غلط بیلٹ پیپر کی چھپائی کی نشاندہی کے باعث صبح بارہ بجے سے پولنگ معطل تھی