نجی کمپنی کے جانب سے کرا چی پولیس کے لیے 800سینیٹائزراورماسک فراہم

101

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس چیف کو نجی کمپنی کی جانب سے کوروناکے خلاف فرنٹ لائن پر موجود پولیس افسران اور جوانوں کے لیے حفاظتی سامان فراہم کیا گیا۔ اسٹروم فائبر انٹرنیٹ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر فواد یوسف نے کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو کراچی 800 سینیٹائزراور 5000 سرجیکل ماسک حوالے کیے۔فواد یوسفنے شہر میں امن کی بحالی میں پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین بھیپیش کیا۔