وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

86

کوئٹہ( آن لائن ) وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنا کورونا ٹسٹ کرالیا۔صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستانجام کمال نے وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد فوری طور پر اپنا کورونا ٹسٹ کرایا جو منفی آیا۔