جاپان کے جزیرہ بونین میں 7.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان کے جزیرے بونین میں 7.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کا مرکز بونین جزیرے سے 194 کلومیٹر دور تھا ۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے سے عمارتیں لرز گئیں ۔