?? پ? ?? م?? بلد?ات? انتخابات ?? وو?نگ ?ا وقت ختم

239

خیبرپختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے ہونے والی پولنگ کا وقت ختم ہو گیا ۔ الیکشن کے عملے نے ووٹوں کی گنتی شروع کر دی ۔

خیبرپختون خوا کے 24 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے ووٹنگ کا وقت ختم ہو گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے احکامات کے مطابق جو ووٹر پولنگ اسٹیشنز کے اندر ہوں گے ان کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہو گی ۔ جبکہ دوسری جانب جہاں جہاں پر ووٹنگ کا عمل ختم ہو گیا وہاں وہاں پر الیکشن کمیشن کے عملے نے ووٹوں کی گنتی شروع کردی ہے ۔