بلد?ات? انتخابات،?? پ? ??ح?ومت مبار?باد ?? مستحق ??، سراج الحق

147

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے خیبرپختون خوا کی حکومت کو بلدیاتی انتخابات کرانے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب غریب عوام کے مسائل بہتر طریقے سے حل ہوںگے ۔

امیرجماعت اسلامی اور سینیٹر سراج الحق نے بلدیاتی انتخابات کرنے پر خیبرپختون خوا کی حکومت کو مبارکباد دی ہے ۔ ان کا کہنا تھا عنایت اللہ خان نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ محنتی اور پرعزم وزیربلدیات ہیں ۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا بلدیاتی انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے نمائندےغریب عوام کےمسائل بہترطریقےسےحل کراسکتےہیں ۔ سراج الحق کا کہنا تھا خیبرپختونخوامیں تمام مرد خواتین ووٹرز کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کی تھی۔