خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹراسکیل پر شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بونیر ، مانسہرہ ، سوات ، مردان ، تخت بھائی اور ایبٹ آباد سمیت دیگر کئی علاقوں میں 5.6 شدت کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا