بلد?ات? انتخابات م?? عمران خان د?اندل? ?? ، سب ن? د??? ل?ا ،زردار?

297

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے آج ساری دنیا نے دیکھ لیا کہ انتخابات میں عمران خان نے کس طرح سے دھاندلی کی ، الیکشن کمیشن عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف کارروائی کرے ۔

پاکستان پیپلزپارٹی کے کوچیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے آج بلدیاتی انتخاب میں ساری دنیانےدیکھاعمران خان نےکیسےدھاندلی کی، انتخابات سے2دن قبل ہمارےسابق وزیر لیاقت شباب کی گرفتاری انتخابی دھاندلی کا حصہ تھا ۔

سابق صدر کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں الیکشن کمیشن سے اپیل کی گئی ہے کہ دھاندلی پر عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے خلاف کارروائی کرے ۔