دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی سکوپ رواں ماہ کام کرنا شروع کردے گی

288

چین کی تیار کردہ دنیا بھر کی سب سے بڑی ریڈیائی ٹیلی سکوپ ستمبر کے آخر سے کام کرنا شروع کردے گی ۔

جمعرات کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس ٹیلی سکوپ کے عدسے کی جسامت 500میٹرز ہے جس میں سے روشنی گزاری جاتی ہے ۔اسی جسامت کے عدسہ کی حامل یہ سفیریکل ٹیلی سکوپ جنوب مغربی چینی صوبہ گوئیز ہاﺅکی کاﺅنٹی پینگ تانگ میں نصب کی گئی ہے ۔ چینی میڈیا کے مطابق یہ ریڈیائی ٹیلی سکوپ رواں ماہ کے آخر تک کام کرنا شروع کردے گی ۔