چھوٹے کاروباری حضرات کیلئے نیافیچر متعارف

370

کیلفورنیا: کورونا وائرس اور لاک کے دوران کارباری حضرات کیلئے سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک چھوٹے کاروبار کو فروغ دینے کیلئے اہم ترین فیچر ” شاپس” متعارف کرا دیا۔

بانی فیس بک مارک زکربرگ نے نئے فیچر کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا ہےکہ وبائی صورتحال کے دوران ای کامرس کی توسیع معیشت کی دوبارہ تعمیر کیلئے بہت ضروری ہے۔ہم نے کورونا وبا کے دوران متعدد چھوٹے کاروباروں کو پہلی بار آن لائن بزنس کا حصہ بنتے دیکھا۔ اگر آپ دکان یا ریسٹورنٹ کو کھول نہیں سکتے، تب بھی آن لائن آرڈرز لے کر سامان لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں۔

Facebook Shops: New feature to promote small businesses

خیال رہے کہ فیس بک کا یہ نیا فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا ہے جب مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ چھوٹے کاروباری اداروں کو بہت نقصان اٹھانا پڑا تو وہیں ای کامرس وے وابستہ کمپنیوں کی فروخت میں ریکارڈ اضافہ ہوا۔

Facebook Launches Virtual Shopping Mall, Saying It Will Help Small ...

واضح رہے کہ فیس بک کو اس نئے فیچر کے باعث اشتہارات کی شکل میں نئے مواقع مل سکیں گے۔

What are Facebook Shops and how do they work? | Technology News ...