امریکی ماہرین نے تل کوخون کی کمی کو دور کرنے میں معاون قرار دیدیا۔
امریکی یونیورسٹی ہاورڈ کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق تل میں وافر مقدار میں آئرن اور زنک پایا جاتا ہے جو خون کی کمی کو دور کرتا ہے علاوہ ازیں یہ ہڈیوں کی صحت کےلئے بھی بہترین ہے تاہم تل کو غذا میں شامل کر کے اس کے بے شمار فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔