مغلوب………………اجمل سراج

91

سکھائیں جو غلامی کے طریقے
وہ کہلاتے ہیں تعلیمی ادارے

اور ان کی فکر کے مغلوب ہیں ہم
جو بَنواتے ہیں تعلیمی ادارے