طیارہ حادثہ: معلومات کیلئے ہیلپ لائن جاری

342

کراچی(اسٹاف رپورٹر) لاہور سے کراچی کیلئے اڑان بھرنے والا مسافر طیارہ منزل پر پہنچ کر لینڈنگ سے کچھ دیر قبل گر کر تباہ ہوگیا۔

جس کی زد میں مقامی آبادی بھی آئی ہے۔ پی آئی کے ایمرجنسی رسپانس یونٹ نے حادثے کے بعد ہیلپ لائن نمبر جاری کیے ہیں۔حادثے اور مسافروں کے بارے میں کسی قسم کی معلومات کیلئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

لاہور 042990312153
042990312126

کراچی02199072384
02199072385