عثمان ملاح کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے ملیرپریس کلب پرمظاہرہ

108

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ملیر پانچ روز قبل مسلح افراد کے ہاتھوں شہید کیے گئے عثمان ملاح کے قاتلون کی گرفتاری کے لئے شہید کے ورثاء اور سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی جانب سے عوامی پریس کلب ملیر پر احتجاجی مظاہرہ سندھ دھرتی کے ورثاء￿ کو پٹھان برادری کے لوگون نے ناحق قتل کیا ہے اور پولیس نے کیس کو کمزور کرنے کے لیے لواحقین کی مرضی کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے جس کو ہم رد کرتے ہیں ملک کی اعلی عدلیہ واقعے کا از خود نوٹس لے کر قاتلون کو گرفتار کر کے پھانسی کی سزا دے۔