نادرا پر ح?ومت ?? طرف س? ?وئ? دباؤ ن???،ترجمان نادرا

196

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈرجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے نادرا پر کسی قسم کا دباؤ نہیں۔

ترجمان نادرا کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ نادرا پر حکومت کسی قسم کا دباؤ نہیں ڈال رہی اور نہ ہی ادارے پر کوئی حکومتی پریشر ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیرمین نادرا ویک اینڈ پر نہیں بلکہ منگل کو لندن روانہ ہوئے اور نادرا چیرمین کا دورہ 2ماہ پہلے سے طے تھا تاہم دورہ تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونےکی وجہ سے چیئرمین نے دورہ ملتوی کیا۔