عمران خان جہاں سے گزریں گے کارکن پتھرماریں گے،عابد شیر علی

337

وزیر مملکت عا بد شیر علی نے کہا ہے کہ آئل ما فیا کی جانب سے نندی پو ر پا ور پلا نٹ کے سکیو رٹی آفس میں گھس کر پھا ڑے جا نیوالے ریکا رڈ کا بیک اپ مو جو د ہو نے کیو جہ سے ریکا رڈمحفو ظ ہے،دو انکوائری کمیٹیاں تحقیقات کر رہی ہیں ذمہ داروں کا تعین کر کے انہیں ایف آئی اے کے حوالے کیا جا ئیگا ،وزارت داخلہ سے سفا رش کر تا ہو ں کہ طا ہر القا دری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جا ئے ،رائیو نڈ کا رخ کر نیوالوں کا محمد نواز شریف کے چا ہنے والے اینٹوں اور پتھروں سے استقبال کر یں گے۔

گوجرانوالہ گیپکو ہیڈ کوارٹر میں پر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ نندی پو ر پا ور پلا نٹ میں ریکا رڈ کو آگ لگا نے کا کو ئی واقعہ پیش نہیں آیا ،آئیل کی کر پشن میں ملو ث ما فیا نے سکیو رٹی آفس میں گھس کر ریکا رڈ پھا ڑکر ضا ئع کیا اس ریکا رڈ کا تین مختلف مقا ما ت پر بیک اپ مو جو د د ہو نے کیو جہ سے ریکا رڈ محفو ظ ہے اس معا ملے کی پیپکو اور جنکو کی کمیٹیاں الگ الگ تحقیقات کر رہی ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ آئیل کی کر پشن اور ریکا رڈ پھا ڑنے والے ذمہ داروں کا تعین15 روز کے اندر کر کے انہیں ایف آئی اے کے سپرد کیا جا ئیگا اس کے علا وہ ایک سال کا فرانزک آڈٹ بھی کروایا جا رہا ہے کر پشن میں ملو ث افراد کو کیفر کردار تک پہنچا یا کر لو ٹی ہو ئی رقم واپس نکلوائی جا ئیگی ان کا کہنا تھا کہ نندی پو ر پا ور پلا نٹ کو ایگریمنٹ کے تحت سا لا نہ انسپکشن کیلئے بند کیا گیا ہے 27 ستمبر کو پہلی ٹر با ئین چل جا ئیگی اکتو بر کے آخر تک مکمل پلا نٹ آپریشنل ہو جا ئیگا۔

وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ طا ہر القا دری راءکے ایجنٹ ہیں جو مو دی سے پیسے لیکر پا کستان میں انتشا ر پھیلا رہے ہیں اس لئے وزیر داخلہ سے سفا رش کر تا ہو ں کہ ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جا ئے احتجا جی سیا ست کرنیوالے پاک افواج کی کاوشوں کیخلا ف ہیں یہ اپنے جلوسوں میں دہشت گردوں کو ملک کے کو نے کو نے میں پہنچا رہے ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ آف شور کمپنیوں پر واویلا کر نیوالے اگر اتنے کلین ہیں تو عدالتوں میں جا کر صا ف ہو ں آف شور بچے عمران خان کے لیفٹ اور رائٹ میں کھڑ ے ہو تے ہیں عمران خان قوم کو بتا ئیں کہ وہ کیسے75 ہزار روپے ٹیکس اداکر کے عیش وعشرت کے سا تھ زند گی گزارتے اور ہیلی کاپٹروں میں پھر رہے ہیں۔ عمران خان کی سیاست کا ایجنڈا پا کستان مخالف ہے۔ وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ اگر کسی نے رائیونڈ جا نے کی کو شش کی تو محمد نواز شریف کے چاہنے والے ان کا انیٹوں اور پتھروں سے استقبال کر یں گے۔