حافظ نعیم الرحمن و دیگر کا سینئر صحافی  عمران لاری کے انتقا ل پر اظہار افسوس

52

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن،نائب امیر کراچی و انچارج میڈیا سیل ڈاکٹر اسامہ رضی اورسیکرٹری اطلاعات زاہد عسکری نے نجی نیوز چینل سے وابستہ سینئرصحافی عمران لاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین وپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔