حسین محنتی ودیگر کی نثار صدیقی، طالب جوہری،اسلم جناح کی وفات پر تعزیت

56

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ اور سیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے تعلیمی ماہر نثار احمد صدیقی، علامہ طالب جوہری اور بانی پاکستان قائد اعظمؒ کے نواسے اسلم جناح کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔