پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے17 افسران کی خدمات خیبر پختونخوا کے سپرد

145

پشاور( آن لائن ) پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے17افسران کی خدمات خیبر پختونخوا کے سپردکردی ہے 47ویں کامن کے جن 40 افسران کی خدمات صوبوں کو تقویض کردی ہے یہ افسران سی ایس ایس امتحان 2018میں کامیاب ہو ئے تھے ۔