افغان مہاجرین کو بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے‘ آفتاب شیرپائو

155

پشاور(آن لائن) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا ہے کہ پاکستان میں رہائش پذیر افغان مہاجرین کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے افغان مہاجرین کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران یا۔آفتاب شیرپائونے کہا کہ افغان مہاجرین گزشتہ 4 دہائیوں سے پاکستان میں مقیم ہے لہٰذا حکومت کو چاہیے کہ ان کو تمام سہولیات فراہم کرے۔