گوجرانوال?: ف???ر? م?? د?ما?? دو مزدور جا? بحق ، 4 زخم?

191

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں دھماکہ سے فیکٹری کی چھت گرنے سے دو مزدور جاں بحق اور 4 مزدورزخمی ہوگئےہیں ۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ میں فیکٹری میں دھماکہ ہوا جس سے فیکٹری کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دو مزدور جاں بحق اور4 مزدورزخمی ہوگئے ہیں ۔

 زخمی ہونے والے مزدوروں کو فوری کاروائی کرتے ہوئے ریسکیو ٹیم  نےطبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیاہے۔