وہ باتیں جو شائد آپ نہ جانتے ہوں!

683

1) نظام شمسی کا گرم ترین سیاری وینس ہے جس کا زمینی درجہ حرارت 462 ڈگری ہے۔

2) بجلی کی ایک کڑک میں اتنی توانائی ہوتی ہے کہ وہ آپ کے گھر میں دوہفتوں کیلئے بجلی فراہم کرسکتی ہے۔

3) دیمک لکڑی کو ہضم نہیں کرتی بلکہ اُس کے پیٹ میں ایک خوردبین حیوان ہوتا ہے جو لکڑی کو کھاتا ہے۔

4) مکھی اپنی خوراک لینے کے بعد اُسے منہ سے نکال دیتی ہے اور پھر دوبارہ کھاتی ہے۔

5) ہوا منفی 190 درجہ حرارت پر مائع میں تبدیل ہوجاتی ہے۔

6) چھینگر کے کان اُس کے سامنے والی ٹانگوں پر گھٹنے کے نیچے ہوتے ہیں۔

7) کیچھوے کی بعض قسموں میں 10 دل تک ہوسکتے ہیں۔

8) شارک کو زندہ رہنے کیلئے ہمہ وقت حرکت کرنا ضروری ہے۔

9) سلو لورس نامی جانور جو کہ ممالیہ سے تعلق رکھتا ہے، اپنے بچوں کو کھانے کی تلاش میں بھیجنے سے پہلے اُن پر اپنا زہر ملتا ہے تاکہ شکاری جانور ان سے دور رہیں۔

10) پینگوئین وہ واحد پرندہ ہے جو تیر سکتا ہے لیکن اُڑ نہیں سکتا۔