آم………………اجمل سراج

197

ہنسے دیکھ کر ہم کو باقاعدہ
ہمیں دیکھ کر مسکرائے ہیں آم

وبائے کورونا میں اب کے برس
عجب طور سے ہم نے کھائے ہیں آم