جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں چوری کامعما حل،سابق طالبعلم چورنکلا

197

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں 8جولائی چوری کو واقعہ پیش آیا تھا،چوری ہونے والی دستاویز میں مقالہ جات،ملٹی میڈیا، پروجیکٹ اور امتحانی نتائج اور اٹینڈنس شیٹ شامل تھیں۔ رینجرز نے چوری کا کیس حل کر لیا گیا۔رینجرز نے اویس نامی ملزم کو گرفتار کرکے چوری شدہ سامان برآمدکرلیا ہے۔ گرفتار ملزم جامعہ کاسابق طالب علم ہے، رینجرزنے ملزم کو مع سامان پولیس کے حوالے کردیا۔